150

پاک فوج کی ایک آواز پر بھارت کو تباہ کر سکتے ہیں، نیشنل پیس کونسل سٹی گوجرانوالہ کا بڑا اعلان

مرکزی چئیرمین چوہدری غلام مصطفٰے انصاری کی ہدایت پر
گوجرانوالہ میں نیشنل پیس کونسل کی جانب سے کشمیر یکجہتی ریلی نکالی گئی جِس میں نیشنل پیس کونسل کے ممبران نے سو فیصد ثابت کردیا گیا ہے کہ مودی اور RSS اپنے نظریات تبدیل کر لے ورنہ اُنکا نام و نِشان مِٹا دیا جائے گا۔ اِسکے علاوہ نیشنل پیس کونسل کے ممبران نے یکجا ہو کر اظہار کیا ہے کہ اگر پاک فوج صرف ایک آواز دے تو نیشنل پیس کونسل پاکستان گوجرانوالہ کی طرف سے ایک طوفانی ریلہ بھارت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں